2
پاکستان میں سیلاب: گلوکار امانت علی کی جسٹن ٹروڈو سے ملاقات
پاکستانی میوزِک انڈسٹری کے معروف گلوکار امانت علی کو کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے پاکستان میں آئے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے بارے میں گفتگو کرنے کے لیے دعوت موصول ہوئی۔