6
ایک دو واقعات کے علاوہ بلدیاتی انتخابات پُرامن رہے، شرجیل میمن
شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیوایم بتائے کن کن پولنگ اسٹیشنوں پر دھاندلی ہوئی ان پر دوبارہ پولنگ کرالیتے ہیں۔ دوچار واقعات کو بنیاد بنا کر پورے انتخابی عمل کو دھاندلی زدہ نہیں قرار دیا جاسکتا۔