11
چوہدری برادران کی گجرات میں نمازِ عید کی ادائیگی
مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے نماز عیدالاضحی گجرات میں ادا کی۔ چودھری وجاہت حسین، مونس الٰہی اور حسین الٰہی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ نماز کے اجتماع میں ملک و ملت کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔