10
2030 تک بھارتی بالغ کروڑ پتیوں کی تعداد 60 لاکھ سے زیادہ ہوجائے گی، رپورٹ
امریکی میڈیا ادارے بلوم برگ نے ایک عالمی شہرت یافتہ بینک کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سال 2030 تک بھارت میں بالغ کروڑ پتی (کم از کم ڈھائی لاکھ امریکی ڈالرز کے مساوی رقم) افراد کی تعداد ساٹھ لاکھ سے زیادہ ہوجائے گی جو کہ اسکی بالغ آبادی کے ایک فیصد کے برابر ہوگی۔