4
برطانوی وزیراعظم کا انرجی بل دو سال کے لیے معطل کرنے کا اعلان
لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعطم نے انرجی بلز میں اکتوبر سے ہونے والا اضافہ روک دیا۔ برطانوی میڈیا نے مزید بتایا کہ اکتوبر سے انرجی بلز پر پرائس کیپ کو 3,549 سے کم کرکے 2,500 پاؤنڈ کر دیا گیا۔