5
بھارتی اداکار اعجاز خان کی پاوترا پونیا سے منگنی کی تصدیق
بھارتی فلموں اور ٹیلی ویژن کے اداکار اعجاز خان نے پاوترا پونیا سے منگنی کی تصدیق کی ہے۔ کئی دنوں سے اس حوالے سے چہ مگوئیاں ہورہی تھیں جس کے بعد اب اعجاز خان نے منگنی کی باقاعدہ تصدیق کرتے بتایا کہ تین اکتوبر کو منگنی ہوئی ہے۔