0
نیوٹرل کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں، ان سے کیوں لڑوں گا، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ مجھے کیا ہے میں تو اور انتظار کرلوں گا نقصان ملک کا ہوگا، ان چوروں سے کبھی اتحاد نہیں کروں گا چاہے اپوزیشن میں بیٹھنا پڑے، جو بات کرنا چاہتا ہے دروازے کھلے ہیں، کوئی لڑائی نہیں ہے۔