3
ملکہ کے بعد ان کے پالتو جانوروں کی ذمہ داری کون سنبھالے گا؟
ملکہ الزتبھ دوم کو اپنے پالتوں کورگی نسل کے کتوں سے بے حد لگاؤ تھا۔ ان کی وفات کے بعد میوکی اور سینڈی نامی ان کے پالتوں جانوروں کے حوالے سوال گردش کررہے تھے کہ اب ان کا کیا ہوگا؟ ان کی دیکھ بھال کون کرئے گا؟۔