4
یورپ: 60 سے 80 سال کی عمر کے تمام افراد کو فوری بوسٹر ڈوز لگانے کی تجویز
یہ بات دی یورپین سینٹر فار ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول (ECDC) اور یورپین میڈیسن ایجنسی (EMA) کے ذمہ داران نے یورپین پارلیمنٹ کی کوویڈ-19 کے لیے بنائی گئی خصوصی کمیٹی میں ممبران پارلیمنٹ کو بتائی۔