9
ضمنی انتخابات میں شیر کا مقابلہ پنجاب دشمن عمران خان سے ہو گا، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ عمران خان مہنگائی آسمان پر تھی تو تمہیں رونا نہیں آیا، اب عوام کے رونے کے دن ختم تمہارے رونے کے دن شروع ہوگئے، مشکل فیصلے جتنے کرنے تھے کرلیے اب اچھے دن آگئے۔