1
کنزرویٹیو ایم پی رحمان چشتی کی لیڈرشپ الیکشن میں حصہ لینے میں دلچسپی
جیلینگھم سے رکن پارلیمنٹ رحمان چشتی نے برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ بارہ برس سے برطانوی پارلیمنٹ کا رکن ہوں۔ چند روز میں بتاؤں گا کہ کیسے ملک کی خدمت کر سکتا ہوں۔