2
ماحولیاتی تبدیلی کے سب سے کم ذمہ دار بدترین نتائج کا سامنا کر رہے ہیں، انتونیو گوتیرس
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے آغاز سے خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوتیرس کا کہنا تھا کہ ہمیں مستقبل کیلیے سمندروں کی حفاظت کرنی چاہیے۔ دنیا کو یوکرین جنگ سے موسم گرما کے متعدد بحرانوں تک کاسامنا ہے۔