6
غزہ کی پٹی میں کھدائی، بازنطینی عہد کا فرشی موزیک دریافت
غزہ کی پٹی کے ایک کھیت میں درخت صحیح سے جڑ نہیں پکڑ رہے تھے۔ کھیت کے مالک نے وجہ جاننے کے لیے کھدائی شروع کی تو وہاں دریافت کیا بازنطینی دور کا فرشی موزیک۔ فنکارانہ ترتیب پر مبنی یہ موزیک 13 سے 15 سو سال قدیم ہے۔