5
کارتک آریان کا کونسا خواب پورا ہوگیا؟
بالی ووڈ کی 1990 میں ریلیز ہونے والی لازوال رومانوی فلم ’عاشقی‘ کے تیسرے سیکوئل کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں مرکزی کردار کارتک آریان نبھائیں گے جبکہ ہدایت کاری انوراگ باسو کی ہے۔

پاکستان کا سب سے قابل اعتماد، خبروں کا ذریعہ۔ پاکستان لائیو نیوز بریکنگ نیوز اور اہم پیشرفت کے لیے پاکستان کی سب سے قابل اعتماد ویب سائٹ ہے۔