1
بھارت کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کرکے اپنی فوجیں نکالے، ڈیلس میں سیمینار
کشمیر پر قبضہ کے تقابلی جائزہ کے موضوع پر ڈیلس ٹیکساس میں کشمیر گلوبل کونسل کے زیر اہتمام سیمینار منعقد ہوا۔ امریکی راے عامہ سے تعلق رکھنے والے دانشوروں، سیاسی رہنماؤں اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم شخصیات نے اس سیمینار میں شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔