2
بھارتی کمپنی پر اپنے ہی شہریوں کو نوکری نہ دینے کا الزام
انفوسس کی ٹیلنٹ اکیوزیشن کی سابق نائب صدر جل پریجین نے دعویٰ کیا کہ ان سے کہا گیا کہ بھارتی نژاد، بچوں والی خواتین اور پچاس برس سے زیادہ عمر کے امیدواروں کی تقرری نہ کی جائے۔