1
امریکی سیاسی جماعت نے گوگل پر مقدمہ کر دیا
ریپبلکن نیشنل کمیٹی (آر این سی) نے گوگل کے خلاف امریکی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آر این سی نے گوگل پر الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ دائر کیا ہے کہ وہ سیاسی جماعت کی ای میلز کو مبینہ طور پر صارفین کے اسپام فولڈرز میں بھیج رہا ہے۔