2
اسپین میں اغوا کا ڈرامہ رچا کر والدہ سے بھاری تاوان وصول کرنے والی بیٹی گرفتار
پولیس نے ہسپانوی جزیری تینرائف سے حال ہی میں ایک نوجوان خاتون کو گرفتار کیا ہے، مذکورہ بالا خاتون پر الزام ہے کہ اس نے اپنے بوائے فرینڈ کے خاندان کے ساتھ ملکر سازش تیار کی اور اپنی والدہ کو یہ باور کرایا کہ اسے اغوا کرلیا گیا ہے اور اغوا کنندگان بھاری تاوان طلب کررہے ہیں۔