7
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب اسمبلی کےنئے سپیکرکاانتخاب آج ہوگا، نئے سپیکر کیلئے سبطین خان اورسیف الملوک کھوکھرکےدرمیان مقابلہ ہوگا.
نجی ٹی وی "دنیانیوز” کے مطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس شام 4 بجےہوگا، ڈپٹی سپیکرکیخلاف تحریک عدم اعتمادپرووٹنگ بھی آج ہوگی۔
خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحادکو 186 ارکان کی حمایت حاصل ہے جبکہ اپوزیشن اتحادکےپاس 178 ارکان کی حمایت موجود ہے ۔