2
سندھ پولیس کے 76 انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدوں پر ترقی
صوبائی محکمہ داخلہ نے سندھ پولیس کے 76 انسپکٹرز کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) کے عہدوں پر ترقی دے دی ہے، اسکا نوٹیفکیشن سیکریٹری داخلہ سندھ سید احمد منگنیجو کے احکامات پر سیکشن آفیسر پولیس ثناء اللہ قاضی کے دستخطوں سے جاری کر دیا گیا ہے۔