0
فواد خان کے بیٹے کو فلم ’مولا جٹ‘ اور والد کا کردار کیسا لگا؟
فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے فنکار فواد خان کے بیٹے نے پہلی بار میڈیا پر انٹرویو دیا ہے اور والد کی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ اور کردار سے متعلق اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔