8
زیپوریزاہزیا جوہری پلانٹ کی عمارت کو شدید نقصان، عالمی جوہری ایجنسی کی رپورٹ جاری
روس یوکرین جنگ سے روس کے زیرقبضہ زیپوریزاہزیا (Zaporizhzhya) جوہری پلانٹ کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ عمارت کی چھت اور کھڑکیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔