9
روسی صدر پیوٹن کی تہران میں آیت اللّٰہ خامنہ ای سے ملاقات
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کی۔ تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق اس موقع پر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ایران اور روس کو مغربی ممالک کی دھوکا دہی کے خلاف چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔