2
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کل روس کا دورہ کریں گے جہاں ان کی ملاقات صدر ولادیمیر پیوٹن سے ہوگی۔
اپنے دورے میں صدر شیخ محمد بن زاید پیوٹن سے عرب امارات اور روس کے درمیان دوستانہ تعلقات سمیت علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کریں گے۔