1
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو ن لیگ کی نائب صدرمریم نوازشریف کا پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت کی ۔