2
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صحافی عمران خان کو دس دن کی ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے ۔ صحافی صدیق جان نے تصدیق کی ہے کہ عمران ریاض خان کو عدالت نے رہا کردیا ہے ۔ اینکر پرسن عمران ریاض خان کو اٹک کی حدود سے گرفتار کیا گیاتھا۔ان کو ٹول پلازہ کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔