دن کے آغاز میں ہی روپے کو جھٹکا ، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر کی قدر روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ، آج بھی دن کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔
انٹربینک مارکیٹ میں دن کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے 93 پیسے سے بڑھ کر 238 روپے کا ہو گیا۔
پاکستان کا سب سے قابل اعتماد، خبروں کا ذریعہ۔ پاکستان لائیو نیوز بریکنگ نیوز اور اہم پیشرفت کے لیے پاکستان کی سب سے قابل اعتماد ویب سائٹ ہے۔