1
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے حوالے سے توہین عدالت کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان توہین عدالت کے کیس میں عدالت میں پیش ہو گئے ہیں، عدالت پیشی کے وقت صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ معافی مانگ رہے ہیں؟ جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ دیکھیں گے ۔