6
صدر بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مسلسل دوسرے روز منفی آ گیا
امریکی صدر جو بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مسلسل دوسرے روز منفی آیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر کیون کے مطابق صدر بائیڈن آئیسولیشن ختم کر کے عوامی مصروفیات اور سرکاری دوروں میں شامل ہوں گے۔