4
برطانیہ میں آج سال کا گرم ترین دن، درجہ حرارت 38.1 درجہ تک پہنچ گیا
لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں گرم ترین دن کا گزشتہ ریکارڈ 38.7 سینٹی گریڈ کا ہے جو کیمبرج میں 2019 میں بنا تھا۔ شدید گرم موسم کے سبب محکمہ موسمیات نے ریڈ وارننگ جاری کر رکھی تھی۔