1
امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر ہتھوڑے سے حملہ
امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر حملے کیا گیا ہے، بتایا جاتا ہے کہ حملہ آور نے آج صبح پال پیلوسی پر اُن کی رہائش گاہ میں گھس کر ہتھوڑے سے حملہ کیا۔