1
امریکا میں ماحول دوست الیکٹرک مسافر طیارے کی کامیاب پرواز
ماحولیاتی تحفط کی سمت بڑی کامیابی۔ دنیا کے پہلے مکمل طور پر الیکٹرک مسافر بردار طیارے نے کامیاب پرواز کی۔ ایلس نامی اس الیکٹرک طیارے نے واشنگٹن کے گرانٹ کاؤنٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اُڑان بھری اور ساڑھے تین ہزار فٹ کی بلندی پر 8 منٹ تک پرواز کی۔