انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ، آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے اضافہ ہوا۔
انٹر بینک میں 5 پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر 215 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔
پاکستان کا سب سے قابل اعتماد، خبروں کا ذریعہ۔ پاکستان لائیو نیوز بریکنگ نیوز اور اہم پیشرفت کے لیے پاکستان کی سب سے قابل اعتماد ویب سائٹ ہے۔