9
افغان اسپیشل فورسز نے افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں داعش کے ٹھکانے پر آپریشن کیا۔
کابل سے افغان حکام کے مطابق آپریشن کے دوران داعش کے 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ 5 دہشتگردوں کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔