2
چینیوں نے نیا سیلفی ٹرینڈ سیٹ کردیا
چینیوں کا تیزی سے وائرل ہوتا سیلفی اسٹائل اب دنیا کو بھی بھا گیا۔ اب چینی منچلے سیلفی فون یا سیلفی اسٹیک سے نہیں بلکہ ڈرون سے لے رہے ہیں اور ان کی یہ ادا دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔۔