0
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم ہاؤس میں سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی ۔ اجلاس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاؤس میں سکیورٹی اجلاس ہوا ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اجلاس میں شرکت کی ،اجلاس میں ملکی سلامتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دہشتگردی ، سلاب اور سی پیک سے متعلق امور زیر غور آئے۔
FILE