3
بجلی 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دے دی جس کے بعد بجلی 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔