84
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق مئی 2023 میں مہنگائی 38 فیصد کی رفتار سے بڑھ رہی تھی جبکہ اگست میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 27.4 فیصد ہوئی۔