2
بھارتی فیلڈر نے میچ کے دوران کپتان کو معافی مانگنے پر مجبور کردیا
بھارتی بولرز تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کے خلاف بے بس دکھائی دیئے۔بولرز اور فیلڈرز کی میچ کے دوران خراب کارکردگی پر کپتان روہت شرما نے گراؤنڈ میں ہی اپنے تاثرات کا اظہار کردیا۔
۔