2
برطانیہ کی تاریخ کا گرم ترین دن، ریکارڈ ٹوٹ گیا
آج برطانیہ کی تاریخ کا گرم ترین دن تھا، اور برطانیہ میں گرمی پڑنے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق چارل ووڈ سرے میں درجہ حرارت 39.1 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔
۔