8
نئے سال کے موقع پر پیر 2 جنوری 2023 کو اسٹیٹ بینک عوام سے لین دین کے لئے بند رہے گا۔
اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکروفنانس بینک 2 جنوری کو بند رہیں گے۔
بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکس کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر آئیں گے۔