1
فیٹف پر پاکستان کی کوششوں اور پیش رفت کو تسلیم کرتے ہیں، امریکا
پاکستان کے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے باہر آنے پر امریکی ردعمل سامنے آگیا۔ واشنگٹن میں امریکی وزارت خارجہ نے اس حوالے سے کہا کہ پاکستان کی کوششوں اور پیش رفت کو تسلیم کرتے ہیں۔