2
آئی ایم ایف معاہدے کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار
آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے طے پا جانے کی توقعات پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شروع ہونے والی شیئرز خریداری کی لہر معاہدے کی تفصیلات منظرِعام پر آنے کے بعد بھی جاری رہی۔