2
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف آج شام 5 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کریں گے،وزیراعظم سیکا کانفرنس کے دوران ملاقاتوں پر بریف کریں گے ،پریس کانفرنس میں وزیراعظم مبینہ آڈیو لیکس اور کیسز سے بریت پر بھی گفتگو کریں گے۔