9
سونے کا بھاؤ گر گیا، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 14 ڈالر اضافے کے بعد ایک ہزار 946 ڈالر فی اونس ہے۔