1
لندن میں چینی سفیر کی طلبی، تائیوان معاملے پر تحفظات
لندن سے موصولہ اطلاع کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ تائیوان کے معاملے میں چینی رویے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ چین کا جارحانہ رویہ خطے کے امن واستحکام کے لیےخطرہ ہے۔

پاکستان کا سب سے قابل اعتماد، خبروں کا ذریعہ۔ پاکستان لائیو نیوز بریکنگ نیوز اور اہم پیشرفت کے لیے پاکستان کی سب سے قابل اعتماد ویب سائٹ ہے۔