5
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی ۔
ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے شہباز گل کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد کی ۔
شہباز گل کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج ہے ۔