1
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 42 ہزار 200 روپے ہے۔
صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 21 ہزار 914 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر کم ہوکر 1742 ڈالر فی اونس ہے۔