9
بھارتی کھلاڑی شاہین آفریدی سے ملنے پہنچ گئے
گزشتہ روزٹریننگ سیشن کے دوران شاہین آفریدی آرام کررہے تھے، اس دوران انڈین ٹیم کے کھلاڑی ان سے ملنے آگئے۔ ویرات کوہلی، شریاس ایئر، یوزویندرا چاہل اور کے ایل راہول نے شاہین سے ملاقات کرکے ان سے فٹنس کا پوچھا اور جلد واپسی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔