7
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دہرے ٹیکس سے بچنے کے معاہدے پر دستخط
ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان ایف بی آر میں مذاکرات کا تیسرا دور ہوا۔ مذاکرات میں پاکستان اور افغانستان کے متفقہ مسودے پر اتفاق کیا گیا۔